Qayam-e-Pakistan Main Allama Iqbal ka Kirdar || Part 2/2 || Dr. Israr Ahmed
قیام پاکستان میں علامہ اقبال کا کردار سیالکوٹ جلسہ عام Date :- 21 April 2007 #Iqbalday #Allamaiqbal #Drisrarahmed علامہ اقبال کے خاندانی اثرات میں مذہبی روح اورمذہبی جذبہ بڑا گہرا تھا۔ ان کے والد شیخ نور محمدؒ صوفی مزاج بزرگ تھے۔ صوم و صلوٰۃ کی پابندی سے بڑھ کر ان کا مزاج بہت صوفیانہ تھا۔ […]